the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی آئندہ 29 جون کو اپنے دو روزہ دورے پر کلکتہ جارہے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق صدر جمہوریہ نئی دہلی سے کلکتہ کے نیتا جی سبھاش چندر بوس ہوائی اڈے پر اتریں گے اور وہاں سے سیدھے راج بھون جائیں گے۔
صدر 30 جون کو ریاستی



حکومت کے ذریعہ منعقد کئے جانے والے ‘‘ہول اتسو148 کا افتتاح کریں وہ 50 مارکیٹنگ مراکز پر مشتمل 147کرموتریا148 نامی یونٹ کا بھی افتتاح کریں گے جسے ریاست کے تمام اضلاع میں قائم کیا جانا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر جمہوریہ پروگرام کے بعد نئی دہلی روانہ ہوجائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.